ٹیچر ٹریننگ کورس
سیکھیے اور سکھائیے!
رسول اللہ ﷺنے فرمایا: تم میں سے سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن کو سیکھے اور سکھائے (بخاری)۔
امید کرتے ہیں کہ ہماری ویب سائٹ پر موجود مختلف کورسیز سے آپ نے بھرپور فائدہ اٹھایا ہوگا۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ تقریباً %90 غیر عرب مسلمان افراد قرآن کو نہیں سمجھ پاتے ہیں! کیوں نہ اِس صورت حال کو بدلنے کے لیے مل کر کام کیا جائے۔
رسول اللہ ﷺنے یہ بھی فرمایا ہے کہ میری طرف سے پہنچا دو، چاہے ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔یہ گویا ایک طرح سے رسول ﷺکی جانب سے ایک حکم ہے، اور اِس میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ اگر ہم قرآن کی ایک آیت بھی جانتے ہوں تو ہمیں اُسے دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کرنا چاہیے۔
ٹیچر ٹریننگ کورس میں کیسے شامل ہو سکتے ہیں؟
انڈر اسٹینڈ القرآن اکیڈمی نے ایک ایسا ٹیچر ٹریننگ کورس تیار کیا ہے جو آسان بھی ہے اور عملی طور پر ممکن بھی ہے۔ اِس ٹیچر ٹریننگ کورس کو نیچے دیے گئے طریقے کے مطابق مکمل کیا جا سکتا ہے:
کلاس روم ٹیچر ٹریننگ میں شامل ہوں ۔ رجسٹر کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
آن لائن ٹیچر ٹریننگ میں شامل ہوں اور انسٹرکٹر کی مدد سے سیکھیں ۔ شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔
خود اپنےاعتبار سے سیکھیں: خود اپنے طور پر سیکھنا شروع کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ یا آپ نیچے دی گئی لنکس کو بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
ٹیچر ٹریننگ کورس (TTC) |
||||||||||||
پہلا حصہ : ٹریننگ (آؤ قرآن پڑھیں اور آؤ قرآن سمجھیں آسان طریقے سے) |
||||||||||||
نمبر شمار |
مضمون |
پڑھیے |
پاور پوائنٹ |
دیکھیے |
کوئز |
پورٹ فولیو |
ویڈیوز |
|||||
|
|
|
|
|
|
|
|
|||||
1 |
بنیادی واقفیت اور ہدایات |
سبق دیکھیے |
دیکھیے |
|||||||||
2 |
آؤ قرآن پڑھیں – آسان طریقے سے اور CTLکی مشق (مکمل کورس) |
لنک |
- |
|||||||||
|
آؤ قرآن پڑھیں - سبق 1 -12 |
دیکھیے |
CTL ڈیمو |
کوئز |
دیکھیے |
|||||||
آؤ قرآن پڑھیں - سبق 13 -34 |
دیکھیے |
CTL ڈیمو |
کوئز |
دیکھیے |
||||||||
آؤ قرآن پڑھیں - سبق 35 -50 |
دیکھیے |
CTL ڈیمو |
کوئز |
دیکھیے |
||||||||
3 |
آؤ قرآن سمجھیں – آسان طریقے سے اور CTLکی مشق |
لنک |
- |
|||||||||
|
آؤ قرآن سمجھیں- سبق 1 -5 |
دیکھیے |
CTL ڈیمو |
کوئز |
دیکھیے |
|||||||
آؤ قرآن سمجھیں- سبق 6 -10 |
دیکھیے |
CTL ڈیمو |
کوئز |
دیکھیے |
||||||||
آؤ قرآن سمجھیں- سبق 11 -15 |
دیکھیے |
CTL ڈیمو |
کوئز |
- |
دیکھیے |
|||||||
آؤ قرآن سمجھیں- سبق 16 -20 |
دیکھیے |
CTL ڈیمو |
کوئز |
دیکھیے |
||||||||
دوسرا حصہ : پڑھانے اور سیکھنے کی مہارتیں (طریقہ تدریس - Pedagogy) |
|
|||||||||||
نمبر شمار |
مضمون |
پڑھیے |
پاور پوائنٹ |
دیکھیے |
کوئز |
پورٹ فولیو |
ویڈیوز |
|
||||
|
|
|
|
|
|
|
|
|
||||
|
بنیادی واقفیت اور ہدایات |
سبق دیکھیے |
دیکھیے |
|
||||||||
1 |
لوگ کس طرح سیکھتے ہیں؟ |
دیکھیے |
دیکھیے |
|
||||||||
2 |
اسباق کی منصوبہ بندی |
دیکھیے |
دیکھیے |
|
||||||||
3 |
طلبہ کا جائزہ |
دیکھیے |
دیکھیے |
|
||||||||
4 |
کلاس روم کو منظم رکھنا |
دیکھیے |
دیکھیے |
|
||||||||
5 |
رابطہ اور تعلق بنانا |
دیکھیے |
کوئز |
دیکھیے |
|
|||||||
|
|