نيچے هر ايك سبق كا نمبر ديا گيا هے، هر ايك ميں لنك هے۔ اس كو كلك كيجيے تو آپ اس كے ذريعے ويڈيو، پي ڈي ايف، آڈيو، يا كوئز كو پا ليں گے، ويڈيو كو ديكھيے، سبق كو پڑھيے، اس كے بعد ورك شيٹ ميں جوابات لكھيے، آن لائن گوگل كوئز كا جواب ديكر اپنے آپ كو جانچيے اور هر صفحه كے ختم پر ايك امتحان اور كورس كے ختم پر فائل امتحان ديا گيا هے حل كيجيے۔