Course-1 with Salah (50% Qur'anic Words) - Urdu

نيچے هر ايك سبق كا نمبر ديا گيا هے، هر ايك ميں لنك هے۔ اس كو كلك كيجيے تو آپ اس كے ذريعے ويڈيو، پي ڈي ايف، آڈيو، يا كوئز كو پا ليں گے، ويڈيو كو ديكھيے، سبق كو پڑھيے، اس كے بعد ورك شيٹ ميں جوابات لكھيے، آن لائن كوئز كا جواب ديكر اپنے آپ كو جانچيے اور 3منٹ كي مختصر آڈيو كو سن كر اعاده كيجيے ۔

اس ترتيب سے اسباق پڑھيے: 3b, 3a, 2b, 2a, 1b, 1a,  وغيره

قرآن اور نماز كے اسباق

 

گرامر كے اسباق

سبق كا نام 

ديكھيے

پڑھيے

جانچيے

اعاده

پاور

پاؤنٹ

 

سبق كا نام

ديكھيے

پڑھيے

جانچيے

اعاده

پاور

پاؤنٹ

تعارف اور تعوّذ

1a

1a

1a

1a

1a

¬

هُوَ، هُمْ،۔۔۔

1b

1b

1b

1b

1b

سورة الفاتحة 1-3

2a

2a

2a

2a

2a

¬

هُوَ مُسْلِم۔۔۔

2b

2b

2b

2b

2b

سورة الفاتحة 4-5

3a

3a

3a

3a

3a

¬

رَبُّهٗ، رَبُّهُمْ۔۔۔

3b

3b

3b

3b

3b

سورة الفاتحة 6-7

4a

4a

4a

4a

4a

¬

هِيَ، ـهَا، مُسْلِمَة

4b

4b

4b

4b

4b

اذان

5a

5a

5a

5a

5a

¬

لِ، مِنْ، عَنْ

5b

5b

5b

5b

5b

امتحان -1: قرآنى حصه/اسباق – 1a, 2a, 3a, 4a, 5a

 

امتحان -1: گرامر/اسباق – 1b, 2b, 3b, 4b, 5b

فجر كى اذان، اقامت اور وضو كے بعد كي دعا

6a

6a

6a

6a

6a

¬

بِ، فِيْ، عَلٰى

6b

6b

6b

6b

6b

ركوع، ركوع كے بعد اور سجدے كي دعائيں

7a

7a

7a

7a

7a

¬

إِلٰى، مَعَ، عِنْدَ

7b

7b

7b

7b

7b

تشهد

8a

8a

8a

8a

8a

¬

هٰذَا، هٰۤؤُلَآءِ۔۔۔

8b

8b

8b

8b

8b

درود (نبی ﷺكے لیے دعا)

9a

9a

9a

9a

9a

¬

فَعَلَ، فَتَحَ، جَعَلَ

9b

9b

9b

9b

9b

نماز كے بعد كي دو اهم دعائيں

10a

10a

10a

10a

1a

¬

نَصَرَ، خَلَقَ، ذَكَرَ، عَبَدَ

10b

10b

10b

10b

1b

امتحان -2: قرآنى حصه/اسباق – 6a, 7a, 8a, 9a, 10a

 

امتحان -2: گرامر/اسباق – 6b, 7b, 8b, 9b, 10b

سورة الاخلاص

11a

11a

11a

11a

11a

¬

ضَرَبَ، سَمِعَ، عَلِمَ، عَمِلَ

11b

11b

11b

11b

11b

سورة الفلق

12a

12a

12a

12a

12a

¬

يَفْعَلُ،يَجْعَلُ،يَفْتَحُ

12b

12b

12b

12b

12b

سورة الناس

13a

13a

13a

13a

13a

¬

يَنْصُرُ، يَخْلُقُ، يَذْكُرُ، يَعْبُدُ

13b

13b

13b

13b

13b

سورة العصر

14a

14a

14a

14a

14a

¬

يَضْرِبُ، يَسْمَعُ، يَعْلَمُ، يَعْمَلُ

14b

14b

14b

14b

14b

سورة النصر

15a

15a

15a

15a

15a

¬

اِفْعَلْ،اِفْتَحْ،اِجْعَلْ

15b

15b

15b

15b

15b

امتحان -3: قرآنى حصه/اسباق – 11a,12a,13a,14a,15a

 

امتحان -3: گرامر/اسباق – 11b, 12b, 13b, 14b, 15b

سورة الكافرون

16a

16a

16a

16a

16a

¬

اُنْصُرْ، اُذْكُرْ، اُعْبُدْ، اُخْلُقْ

16b

16b

16b

16b

16b

نزولِ قرآن كا مقصد

17a

17a

17a

17a

17a

¬

اِضْرِبْ، اِسْمَعْ، اِعْلَمْ، اِعْمَلْ

17b

17b

17b

17b

17b

قرآن آسان اور اس كا سيكھنا بهترين كام

18a

18a

18a

18a

18a

¬

اسم فاعل، مفعول فَعَلَ، فَتَحَ، جَعَلَ

18b

18b

18b

18b

18b

قرآن سيكھنے كي دعا اوراس كا طريقه

19a

19a

19a

19a

19a

¬

اسم فاعل، اسم مفعول، عَبَدَ، ضَرَبَ، سَمِعَ

19b

19b

19b

19b

19b

اعاده

20a

20a

20a

20a

20a

¬

صرف صغير

20b

20b

20b

20b

20b

امتحان -4: قرآنى حصه/اسباق – 16a,17a,18a,19a,20a

 

امتحان -4: گرامر/اسباق – 16b,17b,18b,19b,20b

فائنل امتحان: قرآنى حصه

 

فائنل امتحان: گرامر

كورس كى كتابيں، الفاظ معانى كا شيٹ، پوسٹرس، ورك بك كا حل، وغيره اگلے صفحے پر ديے گئے هيں۔

كورس كے متعلق اهم مواد (اردو ميں) - آؤ قرآن اور نماز سيكھيں – آسان طريقے سے

نمبر شمار

 

تفصيلات

1

ٹيكسٹ بك

ورك بك

ٹيكسٹ بك: پارٹ اے (قرآن واذكار كا حصه) كے 20 اسباق اور پارٹ بي (گرامر كا حصه) كے 20 اسباق ۔ 

ورك بك ميں انهي اسباق كي مشقيں دي گئي هيں۔ 

اس كو ڈاؤنلوڈ كرنے كے ليے دائيں طرف ديے گئے بٹن پر كلك كيجيے۔

2

الفاظ ومعاني شيٹ

الفاظ ومعاني شيٹ میں اس کورس کے تمام الفاظ، ان کے معانی کے ساتھ اور قرآن مجید میں ان کی تعداد (يعني وه الفاظ قرآن ميں كتني بار آئے هيں) پر مشتمل ہے۔

اضافی مواد: کورس کے مطالعہ کے لئے اوپر دى  گئي 3 چيزيں کافی ہیں۔ تاہم، آپ كي سهولت کے لئے مندرجہ ذیل مواد کا بھی  استعمال کیا جاسکتا ہے۔

نمبر شمار

 

تفصيلات

1

ورك بك كاحل

سولوشنس بك/ حل  كي كتاب: يه پارٹ اے كے 20 اسباق اور پارٹ بي كے 20 اسباق كے ورك بك كے حل پر مشتمل هے۔ 

2

كتابچه

الفاظ ومعاني کتابچہ  (Booklet) میں اس کورس کے تمام الفاظ، ان کے معانی کے ساتھ اور قرآن مجید میں ان کی تعداد (يعني وه الفاظ قرآن ميں كتني بار آئے هيں) پر مشتمل ہے۔

3

فلش كارڈس چھوٹا

فلش كارڈس بڑا

ہر فلیش کارڈ میں عربی كا ایک لفظ ہوتا ہے اور اس کی دوسري جانب (اگر شيٹ کے دونوں اطراف پر پرنٹ كيا جائے)  اس کے معنی ہوتے ہیں۔ یہ کارڈ 2 سائز میں ہیں: بڑے اور چھوٹے۔

4

125 الفاظ

اس خوبصورت، رنگين، تصويروں والي دلكش كتاب ميں وه 125 الفاظ (اس كورس كے 232 الفاظ هي ميں سے) معنوں كے ساتھ ديئے گيے هيں جو قرآني الفاظ كا تقريبا 50 فيصد بنتے هيں۔ ياد ركھيے 232 الفاظ قرآن ميں 50 فيصد سے كچھ زياده هي بار آتے هيں۔

5

پوسٹرس

1 2

3 4

5

پوسٹر-1: سورهٔ فاتحہ اور آخری چھ سورتوں كے لفظ به لفظ معاني پر مشتمل ہے۔

پوسٹر- 2: اذكار نماز كا لفظ به لفظ ترجمه هے۔

پوسٹر -3: ضمائر اور حروف جر وغير كي گرامر ٹيبلس هيں۔

پوسٹر -4: افعال كے مختلف ٹيبل پر مشتمل ہے۔

پوسٹر- 5: اس کورس کے اہم الفاظ کے لئے کلاؤڈ فگر پر مشتمل ہے۔

6

ايك گھنٹه mp3

اس آڈیو فائل میں سورتوں کے لفظی معنی کی ریکارڈنگ اور گرامر كے اسباق کی مختصر وضاحت ہے۔

7

پاؤر پاؤنٹ فائلس

يه بهت بڑي زِپ فائل هےجس ميں 40 پاؤر پاؤنٹ فائلس هيں ۔اگر آپ كو ضرورت هو، خاص طور پر پڑھانے كےليے تو اس كو ڈاونلوڈ كيجيے۔

8

Kahoot

اپنے آپ كو جانچنے كا ايك اور بهترين طريقه هے۔

Connect Us on WhatsApp
//
Understand Al-Quran Academy
Customer Support -1
//
Understand Al-Quran Academy
Customer Support - 2
How can we help?