كورس كے متعلق اهم مواد (اردو ميں)
تجويد سيكھيے-آسان طريقے سے
تفصيلات |
بٹن |
نمبر شمار |
.1 |
يه ٹيكسٹ بك تجويد كے 60 مختصر اسباق پر مشتمل هے جو كه پارٹ A هے۔اس ميں تجويد كے مختلف حصوں كا احاطه كيا گيا هے۔ اس كو ڈاؤن لوڈ كرنے كے ليے سيدھے جانب ديئے گيے بٹن كو ڈبائيں۔ |
|
.2 |
|
يه پريكٹس بكÂ بھي تجويد كے 60 مختصر اسباق پر مشتمل هے جس ميںÂ آخري 12 سورتوں اور زياده پڑھي جاني والي آيات لي گئي هيں اور ان كے لفظي تجويد كے قاعده بيان كيے گيے هيں۔ ساتھ هي ساتھ تجويد ٹپس بھي ديئے گيے هيں جو تجويد سيكھنے ميں ان شاء الله مفيد ثابت هوں گے۔ اس كو ڈاؤن لوڈ كرنے كے ليے سيدھے جانب ديئے گيے بٹن كو ڈبائيں۔ |
.3 |
پوسٹرس
|
يه پوسٹرس تجويد كے اهم قواعد كا ايك خاكه پيش كرتے هيں۔ پوسٹر-1: تجويد كا تعارف۔ پوسٹر- 2: مخارج۔ پوسٹر -3: حركات كي نظم۔ پوسٹر -4:حروف كي نظم۔ پوسٹر- 5: صفات۔ پوسٹر- 6: تجويد كے اهم قواعد۔ |