كورس كے متعلق اهم مواد (اردو ميں)

آؤ قرآن اور نماز سيكھيں – آسان طريقے سے

تفصيلات

بٹن

نمبر شمار

ٹيكسٹ بك: پارٹ اے (قرآن واذكار كا حصه) كے 20 اسباق اور پارٹ بي (گرامر كا حصه) كے 20 اسباق ۔

ورك بك ميں انهي اسباق كي مشقيں دي گئي هيں۔

اس كو ڈاؤنلوڈ كرنے كے ليے دائيں طرف ديے گئے بٹن پر كلك كيجيے۔

ٹيكسٹ بك

ورك
بك

 

1

الفاظ ومعاني شيٹ میں اس کورس کے تمام الفاظ، ان کے معانی کے ساتھ اور قرآن مجید میں ان کی تعداد (يعني وه الفاظ قرآن ميں كتني بار آئے هيں) پر مشتمل ہے۔

الفاظ ومعاني
شيٹ

2

اضافی مواد: کورس کے مطالعہ کے لئے اوپر د گئي 3 چيزيں کافی ہیں۔ تاہم، آپ كي سهولت کے لئے مندرجہ ذیل مواد کا بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ى    

تفصيلات

بٹن

نمبر شمار

سولوشنس بك/ حل  كي كتاب: يه پارٹ اے كے 20 اسباق اور پارٹ بي كے 20 اسباق كے ورك بك كے حل پر مشتمل هے۔

ورك بك حل

1

الفاظ ومعاني کتابچہ  (Booklet) میں اس کورس کے تمام الفاظ، ان کے معانی کے ساتھ اور قرآن مجید میں ان کی تعداد (يعني وه الفاظ قرآن ميں كتني بار آئے هيں) پر مشتمل ہے۔

كتابچه

2

ہر فلیش کارڈ میں عربی كا ایک لفظ ہوتا ہے اور اس کی دوسري جانب (اگر شيٹ کے دونوں اطراف پر پرنٹ كيا جائے)  اس کے معنی ہوتے ہیں۔ یہ کارڈ 2 سائز میں ہیں: بڑے اور چھوٹے۔

فلش كارڈس

چھوٹا & بڑا

3

اس خوبصورت، رنگين، تصويروں والي دلكش كتاب ميں وه 125 الفاظ (اس كورس كے 232 الفاظ هي ميں سے) معنوں كے ساتھ ديئے گيے هيں جو قرآني الفاظ كا تقريبا 50 فيصد بنتے هيں۔ ياد ركھيے 232 الفاظ قرآن ميں 50 فيصد سے كچھ زياده هي بار آتے هيں۔

125 الفاظ

4

پوسٹر-1: سورهٔ فاتحہ اور آخری چھ سورتوں كے لفظ به لفظ معاني پر مشتمل ہے۔

پوسٹر- 2: اذكار نماز كا لفظ به لفظ ترجمه هے۔

پوسٹر -3: ضمائر اور حروف جر وغير كي گرامر ٹيبلس هيں۔

پوسٹر -4: افعال كے مختلف ٹيبل پر مشتمل ہے۔

پوسٹر- 5: اس کورس کے اہم الفاظ کے لئے کلاؤڈ فگر پر مشتمل ہے۔

پوسٹرس

 

1 & 2

3 & 4

5

 

 

5

اس آڈیو فائل میں سورتوں کے لفظی معنی کی ریکارڈنگ اور گرامر كے اسباق کی مختصر وضاحت ہے۔

ايك گھنٹه mp3

6

يه بهت بڑي زِپ فائل هےجس ميں 40 پاؤر پاؤنٹ فائلس هيں ۔اگر آپ كو ضرورت هو، خاص طور پر پڑھانے كےليے تو اس كو ڈاونلوڈ كيجيے۔

پاؤر پاؤنٹ فائلس

7

 

 

 

× WhatsApp